مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29224
باب: جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
العمد والصلح والاعتراف
حدیث نمبر: 29224
٢٩٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن مالك بن أنس عن الزهري قال: مضت السنة أن العاقلة لا تعقل دية عمد إلا عن طيب نفس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : سنت گزرچکی ہے اس میں کہ خاندان والے کسی عمد کی دیت ادا نہیں کریں گے مگر اپنی خوشنودی سے۔