مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28860

باب: مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت

اليد الشلاء تصاب

حدیث نمبر: 28860
٢٨٨٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن مسروق: في اليد الشلاء إذا قطعت حكم، وفي الضرس (حكم) (١) -يعني المأكول-.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق سے مروی ہے کہ شل ہاتھ اگر کٹ جائے تو اس میں فیصلہ ہے اور کھوکھلی ڈاڑھ میں بھی فیصلہ ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (الطرس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28860
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27664»