مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29591
باب: آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
رجل قتل رجلا عمدا (فحبس) ليقاد منه
حدیث نمبر: 29591
٢٩٥٩١ - وقال عطاء: لأهل المقتول الأول.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء نے فرمایا : پہلے مقتول کے گھر والوں کے لیے ہوگی۔