مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29476
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
حدیث نمبر: 29476
٢٩٤٧٦ - وعن ابن جريج عن [عطاء (قالا) (١)] (٢): عليه الدية، ولا يرفع عنه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج حضرت عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ (حضرت طاؤس اور حضرت عطاء) ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : اس پر دیت لازم ہوگی اور اس سے کچھ بھی تخفیف نہیں کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (قال).
(٢) سقط من: [ط].