مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29822

باب: اس سواری کے جانور اور بکری کا بیان جو کھیتی کو تباہ کردے

الدابة والشاة تفسد الزرع

حدیث نمبر: 29822
٢٩٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن طارق عن الشعبي أن شاة دخلت على نساج فأفسدت غزله، فلم يضمن الشعبي صاحب الشاة بالنهار.
مولانا محمد اویس سرور

) حضرت طارق فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک بکری کپڑا بننے والے پر داخل ہوگئی اور اس کے کا تے ہوئے کو خراب کردیا تو امام شعبی نے دن کی وجہ سے بکری کے مالک کو ضامن نہیں بنایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29822
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18441، 18440، 18442، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39055، 39056، ترقيم محمد عوامة: 28554»