مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29448
باب: ایک شخص دوسرے شخص پر گرنے یا اس پر حملہ کرنے کے بارے میں
الرجل يقع على الرجل أو يثب عليه
حدیث نمبر: 29448
٢٩٤٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن (أبي) (١) عون عن شريح أن غلامًا وثب على آخر، فتنحى الأسفل وانكسرت ثنية الأعلى، فضمن الأعلى ولم يضمن الأسفل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عون فرماتے ہیں کہ ایک بچہ نے دوسرے پر چھلانگ ماری نیچے والا وہاں سے ہٹ گیا اور اوپر والے کا دانت ٹوٹ گیا تو حضرت شریح نے اوپر والے کو ضامن قرار دیا نہ کر نیچے والے کو۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (ابن).