مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29249

باب: جو شخص یوں کہے: ذمی کی دیت نصف ہے یا اس سے کم

من قال: (دية) الذمي على النصف أو أقل

حدیث نمبر: 29249
٢٩٢٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: قرأت كتاب عمر ابن عبد العزيز: إن دية اليهودي والنصراني على الثلث من دية المسلم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام نے فرمایا میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کا خط پڑھا : کہ یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کا ایک تہائی حصہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29249
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28024»