مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28613
باب: سماعت اور بصارت ضائع کرنے کی دیت
إذا ذهب سمعه وبصره
حدیث نمبر: 28613
٢٨٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل ضُرب فذهب سمعه وبصره وكلامه قال: له ثلاث ديات.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ جس کو مارا گیا اور اس کی شنوائی، گویائی اور بینائی چلی گئی تو اس میں تین دیتیں ہوں گی۔