مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28761
باب: جن کے نزدیک اس میں نصف دیت ہے
من قال: فيها نصف الدية
حدیث نمبر: 28761
٢٨٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم قال: فيها نصف الدية.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کا ارشاد ہے کہ ا س میں آدھی دیت ہے۔