مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28487

باب: قتل خطاء کیا ہے؟

في الخطأ: ما هو؟

حدیث نمبر: 28487
٢٨٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: الخطأ أن تريد شيئًا فتصيب غيره.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم نے فرمایا کہ ” خطا “ یہ ہے کہ تو کسی ایک چیز کو مارنے کا ارادہ رکھتا ہو اور (غلطی سے) کسی دوسری چیز کو مارڈالے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28487
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17208، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28489، ترقيم محمد عوامة: 27312»