مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28737
باب: انگلیوں کی دیت
كم في كل إصبع؟
حدیث نمبر: 28737
٢٨٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد (عن قتادة) (١) عن علي وابن مسعود وابن عباس والحسن كانوا يقولون: في الأصابع كلها عشر عشر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ابن مسعود اور ابن عباس اور حسن فرمایا کرتے تھے تمام کی تمام انگلیوں میں دس دس اونٹ دیت ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) منقطع؛ قتادة لا يروي عنهم.