مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28865
باب: مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت
اليد الشلاء تصاب
حدیث نمبر: 28865
٢٨٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن، حضرت شعبی، اور حضرت حکم و حماد ابراہیم سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شل ہاتھ میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہوگا۔