مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29308
باب: آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
في جراحات الرجال والنساء
حدیث نمبر: 29308
٢٩٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن الزهري عن سعيد بن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عمر بن عبدالعزیز ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : آدمی اور عورت کی دیت عورت کی ثلث دیت تک برابر ہوگی پھر دونوں میں فرق ہوگا۔