مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29915
باب: اس حاکم کا بیان جو ایک قوم کو کسی چیز کا حکم دے
الوالي يأمر القوم بالشيء
حدیث نمبر: 29915
٢٩٩١٥ - قال: فحدثت هذا الحديث عامرًا، قال: صدق، وعرف الحديث (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : پس میں نے یہ حدیث حضرت عامر کو بیان کی آپ نے فرمایا : اس نے سچ کہا : اور آپ نے حدیث کو پہچان لیا۔