مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29016
باب: اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يجرح العبد
حدیث نمبر: 29016
٢٩٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن (عمرو) (١) عن عمر ابن عبد العزيز قال: (يقاد) (٢) المملوك من المملوك في كل عمد يبلغ (قيمة) (٣) نفسه فما دون ذلك (٤) من الجراحات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ غلام کے بدلہ میں غلام سے قصاص لیا جائے گا۔ ہر اس عمد میں جو اس ک قیمت کو پہنچے اور اس سے کم زخموں میں بھی۔
حواشی
(١) في [جـ، م، ك]: (عمر).
(٢) في [ط]: (تقاد).
(٣) في [م]: (فيه).
(٤) في [أ، ب، ط]: زيادة (ليس).