مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28479
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟
دية العمد: كم هي؟
حدیث نمبر: 28479
٢٨٤٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: إنما التغليط] (١) في شبه العمد في أسنان الإبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے فرمایا ہے کہ قتل شبہ عمد میں تغلیظ (یعنی سختی) صرف اونٹوں کی عمروں کی صورت میں ہوگی۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].