مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29157
باب: اس سواری کا بیان جو اپنی ٹانگ سے کسی کومارے
الدابة تضرب برجلها
حدیث نمبر: 29157
٢٩١٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عاصم عن ابن سيرين قال: ما كانوا يضمّنون من الرجل إلا ما (رد) (١) العنان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : کہ وہ حضرات جانور کی ٹانگ سے مارے جانے کی صورت میں ضامن نہیں بناتے تھے مگر جبکہ لگام کھینچنے کی وجہ سے ایسا ہوا ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (زد).