مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29056
باب: جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟
حدیث نمبر: 29056
٢٩٠٥٦ - وعن يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یونس نے حسن بصری سے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔