مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29808

باب: الرَّجُلُ وَالْغُلاَمُ یَقِفَانِ فِی الْمَوْضِعِ لاَ یُدْرَی

الرجل والغلام (يقفان) في الموضع (لا يدرى)

حدیث نمبر: 29808
٢٩٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: سألته عن غلام كان يطيّر حمامًا فوق بيت، ورجل فوق بيت، فوقع الغلام، فقال إبراهيم: لعلهم يقولون: لعله أمره بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک بچہ چھت پر کبوتر اڑا رہا تھا اور ایک آدمی بھی چھت پر تھا۔ پھر وہ بچہ گرگیا تو ابراہیم نے فرمایا کہ شاید لوگ یہ کہیں کہ شاید اس آدمی نے اسے کسی کام کا کہا ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29808
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28543»