مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29105
باب: دیت کا بیا ن کہ کس پر لازم ہوگی؟
العقل على من هو؟
حدیث نمبر: 29105
٢٩١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن أبي حرة عن الحسن قال: العقل على أهل الديوان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : دیت دیوان والوں پر ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (هشام).