مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28595

باب: ابروئوں کی دیت

(الحاجبان) ما فيهما؟

حدیث نمبر: 28595
٢٨٥٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبد الكريم بن أبي المخارق أنه بلغه عن بعض أصحاب النبي ﷺ (أن) (١) (في الحاجب) (٢) (يتحصحص) (٣) شعره (أنه) (٤) فيه كله الربع، وفيما ذهب منه فبحساب (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھے عبدالکریم بن ابی المخارق نے بتایا ہے کہ ان کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی سے یہ بات پہنچی ہے کہ ابرو کے بال جھڑگئے ہوں تو اس پور ی ابرو میں تو دیت کا چوتھائی ہے اور جس میں ابرو میں کچھ جھڑ چکے ہوں تو اسکے حسا ب سے دیت دینا ہوگی۔

حواشی
(١) في [جـ، م، ك]: زيادة (أن).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) في [ط]: (بتخصص)، وفي [ب، م]: (بتحصص)، وفي [هـ]: (يتحصص).
(٤) في [جـ، م، ك]: (أن).
(٥) مجهول؛ لإبهام شيخ عبد الكريم، وعبد الكريم ضعيف.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28595
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17383، ترقيم محمد عوامة: 27417»