مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29262

باب: جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا

من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به

حدیث نمبر: 29262
٢٩٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو الأشهب عن أبي نضرة قال: حدثنا أن عمر بن الخطاب أقاد رجلًا من المسلمين برجل من أهل الذمة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے بیان کیا گیا کہ حضرت عمر بن خطاب نے مسلمانوں میں سے ایک آدمی کو ایک ذمی کے بدلے قصاصاً قتل کردیا۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة الواسطة بين عمر وأبي نضرة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29262
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18515، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29264، ترقيم محمد عوامة: 28037»