مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29890

باب: ڈاڑھی کے بالوں کا بیان جب ان کو اکھیڑ دیا گیا پس وہ دوبارہ نہیں اگے

في شعر اللحية إذا نتف فلم ينبت

حدیث نمبر: 29890
٢٩٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد بن مسلم عن الشعبي: في اللحية الدية إذا نتفت فلم (تنبت) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں امام شعبی نے فرمایا : ڈاڑھی میں دیت لازم ہوگی جب کسی نے اکھیڑ دی اور وہ دوبارہ نہیں اگی۔

حواشی
(١) في [ط]: (ينبت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29890
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28617»