٢٩٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي قال: من أوقف دابته في طريق المسلمين، أو وضع شيئًا، فهو ضامن لجنايته.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے مسلمانوں کے راستہ میں اپنی سواری کو روک لیا یا کوئی چیز رکھ دی تو وہ شخص اپنی جنایت کا ضامن ہوگا۔
٢٩٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أشعث (عن الشعبي) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے راستہ میں سواری کو باندھ دیا تو وہ ضامن ہوگا۔