مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29386
باب: دیت کس پر لازم ہوگی؟
العقل على من يكون؟
حدیث نمبر: 29386
٢٩٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثني عبد العزيز (بن عمر قال: كتب إليّ عمر بن عبد العزيز) (١) في رجل قال مواليه: لا (نعقل) (٢) عنه، فكتب إلى القاضي أن ألزمهم العقل، فما أشك أنهم كانوا، (آخذي) (٣) ميراثه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالعزیز بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عمربن عبدالعزیز نے مجھے ایک ایسے آدمی کے بارے میں خط لکھا کہ جس کے آقاؤں نے یوں کہا تھا کہ ہم اس کی طرف سے دیت ادا نہیں کریں گے پس آپ نے قاضی کو خط لکھا کہ وہ ان لوگوں پر دیت لازم کرے اس لیے کہ مجھے یقین ہے کہ وہ اس کی وراثت لینے والے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [أ]: (تعقل).
(٣) في [أ، هـ]: (أهدى).