مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29229
باب: بچہ کا جان بوجھ کر یا غلطی سے جرم کرنے کا بیان
جناية الصبي العمد والخطأ
حدیث نمبر: 29229
٢٩٢٢٩ - وحماد عن إبراهيم (قالا) (١): عمد الصبي وخطؤه سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد نے یہی بات ابراہیم سے نقل کی ہے۔ ان دونوں حضرات (شعبی اور ابراہیم) نے فرمایا : بچہ کا جان بوجھ کر اور غلطی سے نقصان پہنچانا برابر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (قال).