مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28812
باب: نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
(في) العين القائمة (تنخس)
حدیث نمبر: 28812
٢٨٨١٢ - وعن الحكم وحماد عن إبراهيم قالوا: في العين القائمة حكم ذوي عدل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حماد، ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ نابینا آنکھ کے بارے میں عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔