مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29607
باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر
حدیث نمبر: 29607
٢٩٦٠٧ - قال وكيع: هذا عندنا في الإثم فأما القود فإنما هو على القاتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع نے فرمایا : یہ ہمارے نزدیک گناہ میں شریک ہوں گے باقی رہا قصاص تو وہ قاتل پر ہوگا۔