مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28856
باب: عضو تناسل کے کنارے کی دیت
الحشفة تصاب كم فيها؟
حدیث نمبر: 28856
٢٨٨٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: في الحشفة الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ حشفہ میں دیت ہے۔