مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28835
باب: پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
الجائفة كم فيها
حدیث نمبر: 28835
٢٨٨٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن عبيدة عن إبرإهيم عن عمر قال: في الجائفة ثلث الدية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے مروی ہے کہ پیٹ یا دماغ کے اندرونی زخم میں تہائی دیت ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.