مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29924
باب: وہ عورت جو زنا سے حاملہ ہوگئی
امرأة حملت من الزني
حدیث نمبر: 29924
٢٩٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر في امرأة (حبلت) (١) من الزنى، فحبست لتضع ما في بطنها ثم ترجم، فدخل عليها رجل فقتلها، قال: قال عامر: لا أعلم فيها شيئًا غير أن الولد (إلى السلطان) (٢) يحكم فيه ما شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر سے ایسی عورت کے بارے میں مروی ہے جو زنا سے حاملہ ہوگئی، پس اس کو قید کرلیا گیا تا کہ وہ اپنے پیٹ میں موجود بچہ کو جن دے پھر اس کو رجم کردیا جائے گا اس عورت کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے اس عورت کو قتل کردیا۔ حضرت عامر نے فرمایا : میں اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا سوائے اس بات کے کہ وہ بچہ بادشاہ کے حوالہ ہوگا وہ جو چاہے اس کے بارے میں فیصلہ کردے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ]: (حملت).
(٢) في [ط، هـ]: (للسلطان).