مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28876
باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
حدیث نمبر: 28876
٢٨٨٧٦ - قال: وقال محمد: قال شريح: يعطى أجرَ الطبيب.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ محمد نے فرمایا کہ شریح نے فرمایا: اس کو معالج کی اجرت دی جائے گی۔