مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29318

باب: جو شخص اپنے غلام کو قتل کردے جو یوں کہے! اس کو بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا

الرجل يقتل عبده من قال: لا يقتل به

حدیث نمبر: 29318
٢٩٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عمرو بن شعيب أن أبا بكر وعمر كانا يقولان: لا يقتل المولى بعبده، ولكن يضرب ويطال حبسه ويحرم سهمه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فرمایا کرتے تھے : آقا کو اس کے غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا لیکن اسے مارا جائے گا اور اس کو لمبی قید میں ڈالا جائے گا اور اسے اس کے حصہ سے محروم کردیا جائے گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر ولا عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29318
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16037، 16038، 16054، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3255، 3256، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18139، (9/491) [دون رقم في الترقيم المختار]، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29320، ترقيم محمد عوامة: 28087»