مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29165

باب: سانڈ، سواری، کان اور کنویں کا بیان

الفحل والدابة والمعدن والبئر

حدیث نمبر: 29165
٢٩١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن بن طاوس عن أبيه قال: اقتلوا الفحل إذا عدا عليكم، ولا غرم عليكم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا : جب سانڈ تم پر حملہ کردے تو تم اسے قتل کردو اور تم پر کوئی ضمان نہیں ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29165
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27949»