باب: بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
حدیث 11111–11142
باب: مریض کی عیادت کا ثواب
حدیث 11143–11150
باب: مریض کی عیادت اور جنازے کی اتباع کا حکم
حدیث 11151–11156
باب: جب مریض کے متعلق سوال کیا جائے تو کیا کہا جائے اور جب اس کے پاس آئیں تو وہ کیا کہے
حدیث 11157–11157
باب: مریض کی جان کنی کے وقت کیا کہا جائے
حدیث 11158–11164
باب: حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا
حدیث 11165–11167
باب: مرنے والے کو تلقین کرنے کا بیان
حدیث 11168–11181
باب: میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان
حدیث 11182–11189
باب: مردے کی آنکھیں بند کرتے وقت کیا پڑھا جائے
حدیث 11190–11190
باب: میت کی آنکھیں بند کرنے کا بیان
حدیث 11191–11194
باب: میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا
حدیث 11195–11202
باب: میت کے بطن پر کوئی چیز رکھنے کا بیان
حدیث 11203–11203
باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
حدیث 11204–11214
باب: غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟
حدیث 11215–11231
باب: میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا
حدیث 11232–11238
باب: میت کو کتنا غسل دینا کافی ہو جائے گا
حدیث 11239–11241
باب: میت کو غسل دینے کے بعد اگر اس سے کچھ (گندگی) نکلے اس کا بیان
حدیث 11242–11248
باب: میت کے پیٹ کو نچوڑا (دبایا) جائے گا
حدیث 11249–11254
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
حدیث 11255–11258
باب: میت کو گرم پانی سے غسل دینے کا بیان
حدیث 11259–11260
باب: میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
حدیث 11261–11268
باب: میت کے ناخن یا بال کاٹنے کے بعد ان کا کیا کیا جائے؟
حدیث 11269–11274
باب: جنبی اور حائضہ عورت کا میت کو غسل دینے کا بیان
حدیث 11275–11277
باب: آدمی عورتوں کے ساتھ مر جائے اور وہاں کوئی مرد نہ ہو یا عورت مردوں کیساتھ مر جائے اور وہاں عورت کوئی نہ ہو
حدیث 11278–11285
باب: کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
حدیث 11286–11294
باب: آدمی اپنی بیوی کو غسل دے گا
حدیث 11295–11306
باب: آدمی کا اپنی بیٹی کو غسل دینے کا ذکر
حدیث 11307–11308
باب: عورتوں کا بچوں کو غسل دینے کا بیان
حدیث 11309–11311
باب: غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟
حدیث 11312–11313
باب: جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟
حدیث 11314–11334
باب: جس کا رجم ہوا ہے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟
حدیث 11335–11336
باب: جو غرق ہو کر (ڈوب کر) مرے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟
حدیث 11337–11337
باب: جنبی اور حائضہ فوت ہو جائیں تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟
حدیث 11338–11339
باب: میت کو خوشبو کیسے اور کہاں لگائی جائے گی؟
حدیث 11340–11345
باب: میت کے چہرے پر روئی رکھی جائے گی
حدیث 11346–11348
باب: میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے
حدیث 11349–11353
باب: مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
حدیث 11354–11362
باب: بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 11363–11368
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
حدیث 11369–11409
باب: عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے
حدیث 11410–11417
باب: خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟
حدیث 11418–11421
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
حدیث 11422–11429
باب: بچی کو کتنے کپڑوں میں کفن دیں گے؟
حدیث 11430–11432
باب: عورت کو کفن دیتے وقت اوڑھنی کیسے اوڑھیں گے؟
حدیث 11433–11433
باب: مرد میت کے سر کو کس طرح باندھیں گے؟
حدیث 11434–11435
باب: میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟
حدیث 11436–11440
باب: کفن کو طاق مرتبہ دھونی دیں گے
حدیث 11441–11448
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان
حدیث 11449–11451
باب: کفن سفید کپڑے کا ہونا چاہئے، اور اس کے علاوہ میں بھی رخصت دی گئی ہے
حدیث 11452–11456
باب: میت کے کفن کو زیب وزینت دینا اور جس نے اس کو پسند کیا ہے، اور بعض نے رخصت دی ہے کہ وہ اگر ایسا نہ بھی کرے توکوئی حرج نہیں
حدیث 11457–11461
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے
حدیث 11462–11475
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے
حدیث 11476–11483
باب: مسلمان کسی مشرک کو غسل دینے کے بعد غسل کریں کہ نہ کریں؟
حدیث 11484–11484
باب: میت کو غسل دینے کا ثواب
حدیث 11485–11485
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خوشبودار (پائوڈر یا مٹی) چارپائی یا تابوت پر ہو
حدیث 11486–11492
باب: میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان
حدیث 11493–11496
باب: میت کی چارپائی کو دھونی دیں گے کہ نہیں؟
حدیث 11497–11497
باب: دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان
حدیث 11498–11510
باب: یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
حدیث 11511–11519
باب: کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے
حدیث 11520–11528
باب: جنازہ میں آواز بلند کرنے کا بیان
حدیث 11529–11533
باب: جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے
حدیث 11534–11546
باب: بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے
حدیث 11547–11553
باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
حدیث 11554–11567
باب: جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
حدیث 11568–11576
باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
حدیث 11577–11588
باب: بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے
حدیث 11589–11596
باب: جنازے میں جلدی چلنے کو ناپسند کہا گیا ہے
حدیث 11597–11597
باب: جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟
حدیث 11598–11612
باب: جنازے کی چارپائی اٹھاتے وقت کس جانب سے پہل کرے؟
حدیث 11613–11616
باب: میت کو کتنا کندھا دینا (اٹھانا) کافی ہے
حدیث 11617–11619
باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 11620–11630
باب: بعض حضرات نے عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے کی اجازت دی ہے اور ان کے چیخنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث 11631–11634
باب: اگر کوئی شخص یہ وصیت کرے کہ میری نماز جنازہ فلاں شخص پڑھائے
حدیث 11635–11641
باب: امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا
حدیث 11642–11657
باب: طلوع شمس اور غروب آفتاب کے وقت نماز جنازہ پڑھانے کا بیان
حدیث 11658–11666
باب: نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے
حدیث 11667–11672
باب: کوئی شخص جنازے کو کندھا دے تو اس وقت کیا کہے
حدیث 11673–11674
باب: مرد یا عورت کا سواری پر سوار ہو کر نماز جنازہ ادا کرنا
حدیث 11675–11676
باب: میت پر نوحہ کرنے (چیخ وپکار) اور گریبان چاک کرنے سے منع کیا گیا ہے
حدیث 11677–11684
باب: مرنے پر کھانا کھلانا اور نوحہ کرنا
حدیث 11685–11688
باب: جنازے کے پیچھے (مقتدی کا) تلاوت کرنا
حدیث 11689–11689
باب: کوئی شخص جنازے میں شریک ہو لیکن اسکو کندھا نہ دے
حدیث 11690–11691
باب: نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائوں کا بیان
حدیث 11692–11706
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے
حدیث 11707–11714
باب: جنازے کی تکبیرات اربع کے بعد کیا پڑھے گا
حدیث 11715–11719
باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث 11720–11730
باب: جو نماز جنازہ کی دو تکبیروں کے درمیان اتصال موافقت اختیار کرتا ہے
حدیث 11731–11732
باب: جو حضرات نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں
حدیث 11733–11743
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
حدیث 11744–11756
باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
حدیث 11757–11788
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں
حدیث 11789–11797
باب: بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
حدیث 11798–11800
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
حدیث 11801–11809
باب: کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
حدیث 11810–11822
باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ وہ نماز جنازہ ادا کرے تیمم نہ کرے
حدیث 11823–11824
باب: کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث 11825–11833
باب: جو شخص (نماز جنازہ میں) امام تک پہنچے تو وہ تکبیر کہہ چکا ہو تو کیا وہ فورا نماز میں شامل ہو جائے یا امام کی تکبیر کا انتظار کرے؟
حدیث 11834–11835
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں نماز جنازہ کا سلام بلند آواز سے نہ پھیرے
حدیث 11836–11836
باب: نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
حدیث 11837–11854
باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
حدیث 11855–11865
باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث 11866–11872
باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث 11873–11889
باب: عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے
حدیث 11890–11899
باب: جب مرد اور عورت کا جنازہ اکھٹا ہو تو اس کے کہاں کھڑا ہوا جائے
حدیث 11900–11907
باب: مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
حدیث 11908–11922
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں عورت کی میت کو امام کے قریب رکھا جائے گا
حدیث 11923–11925
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں مردوں کی نماز جنازہ علیحدہ (الگ) اور عورتوں کی نماز جنازہ علیحدہ ادا کی جائے گی
حدیث 11926–11927
باب: جب کسی مرد اور بچے کا جنازہ اکھٹا ہو جائے تو!
حدیث 11928–11928
باب: جنازہ رکھنے کے بعد کسی شخص کا انتظار کیا جائے گا؟
حدیث 11929–11930
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
حدیث 11931–11945
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
حدیث 11946–11959
باب: ولد الزنا پر نماز جنازہ کا حکم
حدیث 11960–11962
باب: نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
حدیث 11963–11973
باب: لوگوں کی دعائے جنازہ میں سے کیا چیز میت تک پہنچتی ہے
حدیث 11974–11978
باب: میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث 11979–11995
باب: میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے
حدیث 11996–12003
باب: عورت کو کتنے لوگ قبر میں اتاریں گے اور عورت کا قریبی کون ہے جو اس کا زیادہ حقدار ہو
حدیث 12004–12007
باب: دو شخصوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا
حدیث 12008–12012
باب: قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث 12013–12018
باب: قبر پر کپڑا لٹکانے کا بیان
حدیث 12019–12022
باب: میت کی گرہ کھولنے کا بیان
حدیث 12023–12029
باب: کفن کھولنے (پھاڑنے) کا بیان
حدیث 12030–12031
باب: میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا
حدیث 12032–12040
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا
حدیث 12041–12048
باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث 12049–12060
باب: میت کو دفنانے اور اس پر مٹی برابر کرنے کے بعد دعا کرنا
حدیث 12061–12066
باب: قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
حدیث 12067–12075
باب: جو شخص یہ پسند کرے کہ اس پر مٹی ڈالی جائے
حدیث 12076–12078
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لحد پر بانس، سرکنڈے رکھے جائیں گے
حدیث 12079–12083
باب: اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟
حدیث 12084–12087
باب: قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا
حدیث 12088–12093
باب: قبر پر نشانی لگانا اور اس پر کچھ لکھنا
حدیث 12094–12101
باب: بعض حضرات قبر بلند بنانے کو پسند فرماتے ہیں
حدیث 12102–12104
باب: قبر پر گھر کا خیمہ لگانا
حدیث 12105–12109
باب: قبر میں میت کے نیچے کوئی چیز رکھنا
حدیث 12110–12112
باب: آدمی کا قبر پر کھڑا ہونا تاکہ دفن کر کے اس سے فارغ ہو جائے
حدیث 12113–12116
باب: بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
حدیث 12117–12121
باب: قبر پکی کرنا
حدیث 12122–12128
باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
حدیث 12129–12137
باب: کوئی شخص قبروں کے درمیان پیشاب یا قضائے حاجت کرے اس کا بیان
حدیث 12138–12139
باب: جب قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کرے، اور کچھ حضرات نے اس میں رخصت دی ہے
حدیث 12140–12149
باب: بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 12150–12151
باب: جو شخص روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہو وہ سلام پڑھے
حدیث 12152–12152
باب: قبروں کو برابر کرنے کا بیان
حدیث 12153–12159
باب: قبر کو گارے سے لیپنے کا بیان
حدیث 12160–12162
باب: قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان
حدیث 12163–12172
باب: بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں
حدیث 12173–12183
باب: رات کو دفن کرنے کا بیان
حدیث 12184–12200
باب: کسی شخص کا قریبی رشتہ دار مشرک مر جائے تو کیا وہ اس کے جنازے میں شریک ہو گا؟
حدیث 12201–12210
باب: کوئی شخص سمندر میں ہلاک ہو جائے اس کا کیا کیا جائے گا
حدیث 12211–12212
باب: راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملنے کا بیان
حدیث 12213–12214
باب: کوئی شخص اگر یہ وصیت کرے کہ مجھے فلاں جگہ دفن کیا جائے
حدیث 12215–12219
باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
حدیث 12220–12230
باب: کافر یا قیدی ایک بار شھادت کا اقرار کرے اور پھر فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
حدیث 12231–12237
باب: کسی شخص کا کوئی بچہ انتقال کر جائے تو اس کے ثواب کا بیان
حدیث 12238–12251
باب: مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا
حدیث 12252–12256
باب: نصرانیہ عورت فوت ہو جائے لیکن اس کے پیٹ میں کسی مسلمان کا بچہ ہو تو اس عورت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟
حدیث 12257–12258
باب: حائضہ عورت نماز جنازہ ادا کرے کہ نہ کرے؟
حدیث 12259–12261
باب: ہڈیوں اور کھوپڑیوں کی نماز جنازہ ادا کرنا
حدیث 12262–12266
باب: جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
حدیث 12267–12280
باب: بعض حضرات نے جنازے کیلئے کھڑے ہونے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 12281–12288
باب: یہود ونصاریٰ (کافروں) کی عیادت کا بیان
حدیث 12289–12292
باب: میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
حدیث 12293–12310
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
حدیث 12311–12313
باب: نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث 12314–12322
باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
حدیث 12323–12334
باب: بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
حدیث 12335–12339
باب: بعض حضرات مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 12340–12342
باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
حدیث 12343–12352
باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث 12353–12358
باب: بعض حضرات نے جنازے میں ازدحام کو ناپسند فرمایا ہے
حدیث 12359–12360
باب: جنازہ قریب سے گزرنے پر اس کی تعریف بیان کرنا
حدیث 12361–12366
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے
حدیث 12367–12369
باب: میت کو دفنانے میں جلدی کرے اس کو روک کر نہ رکھے
حدیث 12370–12371
باب: اچانک آنے والی موت کا ذکر
حدیث 12372–12378
باب: موت کے وقت میت کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنا
حدیث 12379–12381
باب: مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان
حدیث 12382–12384
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے لیکن اس کے ذمہ کسی کا قرض ہو تو بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض نہ ادا کر لیا جائے نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
حدیث 12385–12390
باب: آدمی کوئی چیز چھوڑ کر مرے اس کا بیان
حدیث 12391–12394
باب: عذاب قبر کا بیان
حدیث 12395–12414
باب: جن چیزوں سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے
حدیث 12415–12419
باب: قبر میں سوال وجواب کا بیان
حدیث 12420–12424
باب: مسلمانوں کے چھوٹے بچوں کا بیان
حدیث 12425–12425
باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے سیدنا ابراہیم کی وفات کا بیان
حدیث 12426–12428
باب: قبر پر پانی چھڑکنا
حدیث 12429–12431
باب: مؤمن کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے اور کافر کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے
حدیث 12432–12436
باب: کوئی شخص جنازے کو اٹھائے تو کیا کہے؟
حدیث 12437–12439
باب: مرنے کے بعد میت کو بوسہ دینا
حدیث 12440–12444
باب: جس کی تعزیت کی جائے تو اس کو کیا کہنا چاہیے؟
حدیث 12445–12448
باب: جو شخص میت کو کفن پہنائے اس کا ثواب
حدیث 12449–12450
باب: موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
حدیث 12451–12463
باب: حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے آغاز پر ہی کیا جائے
حدیث 12464–12468
باب: قبروں کا اکھاڑنا (کسی اور جگہ منتقل کرنا)
حدیث 12469–12471
باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان
حدیث 12472–12487
باب: بعض حضرات نے نوحہ سننے کی اجازت دی ہے
حدیث 12488–12489
باب: میت پر رونے کی ممانعت
حدیث 12490–12498
باب: بعض حضرات نے میت پر رونے کی اجازت دی ہے
حدیث 12481–12503
باب: اس بات کے بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہیں روتے تھے
حدیث 12504–12512
باب: میت یا مقتول کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا
حدیث 12513–12516
باب: قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلنا
حدیث 12517–12518
باب: قبرستان میں موجود کنووں سے پانی بھرنے کی کراہت کا بیان
حدیث 12519–12519
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔