مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11869
باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في أن يجلس قبل أن توضع
حدیث نمبر: 11869
١١٨٦٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر وعامر قالا: لا بأس أن يجلس قبل أن توضع الجنازة (في) (١) القبرمولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جنازے کو قبر میں رکھ دینے سے قبل بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (على).