مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12139

باب: کوئی شخص قبروں کے درمیان پیشاب یا قضائے حاجت کرے اس کا بیان

في الرجل يبول أو يحدث بين القبور

حدیث نمبر: 12139
١٢١٣٩ - حدثنا شبابة عن ليث بن سعد عن يزيد أن أبا الخير أخبره أن عقبة ابن عامر قال: ما أبالي في القبور قضيت حاجتي أو في السوق والناس ينظرون (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں ہے کہ میں قبروں کے درمیان قضائے حاجت کروں یا بازار میں اور لوگ مجھے دیکھ رہے ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12139
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1567، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12134، ترقيم محمد عوامة: 11903»