مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11474

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے

من قال ليس على غاسل الميت غسل

حدیث نمبر: 11474
١١٤٧٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم قال: كانوا يقولون إن كان صاحبكم نجسًا فاغتسلوا منه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے مروی ہے کہ اسلاف فرماتے تھے اگر تمہارا صاحب ناپاک ہے تو اسے غسل دے کر غسل کرلو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11474
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6102، ترقيم محمد عوامة: 11257»