مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11444
باب: کفن کو طاق مرتبہ دھونی دیں گے
من كان يقول تجمر ثيابه وترا
حدیث نمبر: 11444
١١٤٤٤ - حدثنا أبو معاوية وعلي بن مسهر عن عاصم عن الشعبي قال: (تجمر) (١) ثياب الميت وترًا، إلا (أن) (٢) ابن مسهر قال: ما شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کے کفن کو طاق بار دھونی دیں گے، البتہ ابن مسھر کی روایت میں یہ ہے کہ (امام شعبی نے فرمایا:) جتنی بار تم چاہو دھونی دو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يخمر).
(٢) في [ز]: سقط (أن).