مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11233

باب: میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا

في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان

حدیث نمبر: 11233
١١٢٣٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إن لم يكن سدر فلا يضرك.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تمہارے پاس میت کو غسل دینے کے لئے بیری کے پتے نہ ہوں تو کوئی حرج اور نقصان نہیں ہے

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11233
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11027»