مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11793
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں
من كان يكبر على الجنازة خمسا
حدیث نمبر: 11793
١١٧٩٣ - حدثنا وكيع عن جعفر بن زياد عن يحيى بن الحارث التيمي (عن) (١) مولى لحذيفة عن حذيفة أنه كبر على جنازة خمسًا (٢)مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے غلام فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے جنازے پر پانچ تکبیریں پڑھیں۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].