مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11803
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
حدیث نمبر: 11803
١١٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) (٢) (جرير) (٣) عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: لا (يزاد) (٤) على سبع تكبيرات ولا (ينقص) (٥) من أربع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سات تکبیروں سے زیادہ اور چار تکبیروں سے کم نہیں کہی جائیں گی۔
حواشی
(١) في [ز، ص]: (حدث عن).
(٢) في [أ، ب، ص]: زيادة (عن).
(٣) في [هـ]: (جويبر)، وفي [ص]: (جبير).
(٤) في [هـ]: (تزاد).
(٥) في [هـ]: (تنقص).