مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11186

باب: میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان

ما قالوا في توجيه الميت

حدیث نمبر: 11186
١١١٨٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: إن شئت فوجه الميت] (١) وإن شئت فلا توجهه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر آپ چاہو تو مرنے والے کا رخ قبلہ کی طرف کردو اگر نہ چاہو تو نہ کرو (کوئی حرج نہیں) ۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11186
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6061، ترقيم محمد عوامة: 10980»