مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12325
باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
(في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)
حدیث نمبر: 12325
١٢٣٢٥ - حدثنا شريك عن عبد الكريم عن عطاء قال: الرجل أحق بامرأته حتى يواريها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ شوہر اپنی بیوی (کے معاملات) کا زیادہ حق دار ہے یہاں تک کہ اسے دفن کردے۔