مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11657

باب: امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا

ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة

حدیث نمبر: 11657
١١٦٥٧ - حدثنا شريك عن الحسن بن عبيد اللَّه أن علقمة كان يصلي على (جنائز) (١) الحي وليس بإمام.
مولانا محمد اویس سرور

حسن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اپنے محلہ کے جنازوں کی نماز پڑھا کرتے تھے حالانکہ وہ امام نہ تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: (جنازة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11657
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11437»