مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12041

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا

من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة

حدیث نمبر: 12041
١٢٠٤١ - حدثنا أبو خالد عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: لحد (للنبي) (١) ﷺ وأخذ من قبل القبلة ورفع قبره حتى يعرف (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک لحد بنائی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبلہ کی طرف سے قبر میں رکھا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک بلند کی گئی یہاں تک کہ وہ پہچانی جاتی تھی۔

حواشی
(١) في [أ، ص، ز]: (النبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12041
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ إبراهيم تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6471، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11984، 11989، 12049، 12050، 12104، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 417، ترقيم محمد عوامة: 11807»