مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11513

باب: یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں

في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير

حدیث نمبر: 11513
١١٥١٣ - حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن معروف مولى (لقريش) (٢) قال: رأيت المطلب بن عبد اللَّه بن حنطب بين (عمودي) (٣) سرير ابنه الحارث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معروف فرماتے ہیں کہ میں نے مطلب بن عبد اللہ بن حنطب کو اپنے بیٹے حارث کی میت کی چارپائی کے دونوں بازوؤں کے درمیان دیکھا۔

حواشی
(١) في [ص]: (معين).
(٢) في [هـ، ص]: (القريش).
(٣) في [ز]: (عمودين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11513
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6941، ترقيم محمد عوامة: 11296»