مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11399
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11399
١١٣٩٩ - [حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن أبي سلمة عن عائشة أن رسول اللَّه ﷺ سجي في برد حبرة، فصدق ذلك عنده قول علي بن حسين] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو (وفات کے بعد) ایک یمنی چادر سے ڈھانپا گیا، اس سے ان (امام زہری) کے نزدیک حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کے قول کی تصدیق ہوگئی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، هـ].