مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12137
باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
من (كره) أن يطأ على القبر
حدیث نمبر: 12137
١٢١٣٧ - حدثنا حفص عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يقعد عليها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔