مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11353

باب: میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے

في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه

حدیث نمبر: 11353
١١٣٥٣ - حدثنا وكيع عن (حسان) (١) (بن) (٢) إبراهيم عن (أمية) (٣) (الأزدي) (٤) عن جابر بن زيد قال: إذا (خشي) (٥) على الميت (سد) (٦) مراقه ومسامعه بالمشاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ اگر میت کے سوراخوں سے کچھ نکلنے کا اندیشہ ہو اس کے جسم کے سوراخ اور کان روئی سے بند کردیئے جائیں۔

حواشی
(١) في [أ، ز، ب، ص]: (حبان).
(٢) في [أ، ز، ب، ص]: (عن).
(٣) في [أ، ز، ب]: (أبيه).
(٤) في [ص]: (عن الأزدي عن أبيه).
(٥) في [أ، ب، ط، هـ]: (حشي).
(٦) في [ز]: (شد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11353
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11140»